بلاول کو لیاری سے شکست دینے والے عبدالشکور شاد کا بلاول کو چیلنج

1704

بلاول کو لیاری سے شکست دینے والے عبدالشکور شاد کا بلاول کو چیلنج

“پیپلزپارٹی نے دو الیکشنز گینگ وار کی وجہ سے جیتے، چیلنج کرتا ہوں کہ دوبارہ الیکشن کروائیں زیادہ ووٹوں سے شکست دونگا”- بلاول کو لیاری شے شکست دینے والے عبدالشکور شاد کا بلاول کو چیلنج