بلاول کو میں سیریس ہی نہیں لیتا ، اس بے چارے کی اپنی ذبان تو ہوتی نہیں ، – عمران خان کا مبشر لقمان کے سوال پر جواب

1860

بلاول کو میں سیریس ہی نہیں لیتا تو میں اس کا کیا جواب دوں ، اس بے چارے کی اپنی ذبان تو ہوتی نہیں ، جو ذرداری کی طرف سے بتا دیا جاتا ہے وہ بول دیتا ہے ، ایک کلومیٹر پاکستان میں پیدل نہیں چلا ، اس بیچارے کو کیا پتا- چئیرمین عمران خان کا مبشر لقمان کے سوال پر جواب