[بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ہندو لڑکیوں کے اغوا کے معاملے پر ٹویٹ پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا رد عمل
[بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ہندو لڑکیوں کے اغوا کے معاملے پر ٹویٹ پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا رد عمل]
اُنکا کہنا تھا یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے،یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتیں محکوم ہوں،یہ عمران خان کا نیا پاکستان ہے
#PTI