بہت عرصے بعد پاکستان کو کوئی ڈھنگ کا لیڈر ملا ہے

1693

بہت عرصے بعد پاکستان کو کوئی ڈھنگ کا لیڈر ملا ہے

“بہت عرصے بعد پاکستان کو کوئی ڈھنگ کا لیڈر ملا ہے۔ عمران خان کی ڈیم فنڈز کیلئے اپیل کا زبردست ریسپانس آئے گا، لوگ پیسہ دینے کو تیار ہیں اگر انہیں پتہ چلے کہ ان کا پیسہ ضائع نہیں ہوگا اس سے لندن میں پراپرٹیز نہیں خریدی جائیں گی۔۔”- وزیراعظم عمران خان کا ڈیمز فنڈ کیلئے اپیل کرنے پر دیکھئے ایاز امیر کا زبردست تبصرہ