تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ہونے جا رہے ہیں انتخابات

1746

تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ہونے جا رہے ہیں انتخابات

“تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ہونے جا رہے ہیں انتخابات”

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی ١٦ نشستوں کے انتخابات کی پولنگ آج ہونے جا رہی ہے- ان میں خیبر, مہمند, باجوڑ, کرّم, اورکزئی, شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاوہ ٦ ایف آرز شامل ہیں- ١٦ جنرل نشستوں پر ٢٨٥ امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا- الیکشن کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں- آج قبائل اپنی خوشحالی کا فیصلہ خود کریں گے-
تفصیل دیکھئے اس رپورٹ میں