تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں تعلیم اور صحت کے شعبے پر بھرپور توجہ دی…

538

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں تعلیم اور صحت کے شعبے پر بھرپور توجہ دی…

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں تعلیم اور صحت کے شعبے پر بھرپور توجہ دی جس کے نتیجے میں مئی 2018 کی ہیرالڈ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کی 80% لوگوں نے صحت کے شعبے میں خیبر پختونخوا کی حکومت کے اقدامات پر مطمئن کا اظہار کیا اور اب ہم یہی نظام پورے پاکستان میں لاگو کر رہے ہیں۔
#SehatSahulatProgramme