تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت بن کر ابھری ہے… – Insaf Tv

703

تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت بن کر ابھری ہے…

تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت بن کر ابھری ہے ، تیزی سے مقبولیت کی بلندی کو چھوتے عمران خان پاکستان کے عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں، جبکہ ان کے مخالفین کرپشن ، بدعنوانی اور بدترین کارکردگی کی وجہ اپنی ساخت کھو چکے ہیں ، کامران خان کا تجزیہ