تحریک انصاف کی عوام دوست پالیسیوں کا اثر ، سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، سٹاک ایکسچینج میں 231 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
تحریک انصاف کی عوام دوست پالیسیوں کا اثر ، سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، سٹاک ایکسچینج میں 231 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، یہ سب تحریک انصاف کی بہترین معاشی پالیسیوں کا اثر ہے کہ اب پاکستان معاشی لحاظ سے بہتری کی جانب گامزن ہوچکا ہے۔