تحریک انصاف کے منتظم اعلی سیف اللہ نیازی کا کارکنان کے نام ویڈیو پیغام۔

571

تحریک انصاف کے منتظم اعلی سیف اللہ نیازی کا کارکنان کے نام ویڈیو پیغام۔

تحریک انصاف کے منتظم اعلی سیف اللہ نیازی کا کارکنان کے نام ویڈیو پیغام۔

سب سے پہلے میں اللہ کا شکر گزار ہوں اور پھر عمران خان صاحب کاجنہوں نے اس ذمہ داری کا اہل سمجھا۔

مبارکباد دینے والے تمام کارکنان کا بھی مشکور ہوں جنہیں مصروفیت کے باعث فرداً فرداً جواب نہیں دے سکا۔

تحریک انصاف کے کارکنان لائق تحسین ہیں جن کی دو دہائیوں کی جدوجہد سے آج تحریک انصاف حکومت میں ہے۔

لیکن ابھی ہماری جدوجہد ختم نہیں ہوئی،ہم سب نے مل کر تحریک انصاف کو ایک ادارے کی شکل دینی ہے۔

میں، سیکرٹری جنرل ارشد داد اور تمام ٹیم پرعزم ہے تحریک انصاف کوایسا ادارہ بنانے کے لئے جہاں تمام کام مشاورت اور شفافیت سے ہوں۔

آپ کے تعاون اور مدد کے ساتھ ان شاءاللہ ہم یہ کر کے دکھائیں گے۔

منتظم اعلی تحریک انصاف سیف اللہ نیازی