جب جب پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کو پکارا تو لاہور کی عوام نے بڑھ چڑھ کر اپنے جذبے اور حمایت کا اظہار کیا ۔

1533

آج، ایک بار پھر کپتان آپ سب کو دعوت دے رہے ہیں ، 29 اپریل 2018 کو تبدیلی کارواں کا حصہ بنیں اور مینار پاکستان جلسے میں شرکت کر کے یہ ثابت کردیں کہ صرف پاکستان تحریک انصاف ہی آپ کے روشن مستقبل کی نوید ہے
#Lahore