جب مجھے گولیاں لگیں ، MQM سے کوئی پوچھنے تک نہیں آیا کے علاج کیسے کرواؤ گے

    1577

    جب مجھے گولیاں لگیں ، MQM سے کوئی پوچھنے تک نہیں آیا کے علاج کیسے کرواؤ گے

    جب مجھے گولیاں لگیں ، MQM سے کوئی پوچھنے تک نہیں آیا کے علاج کیسے کرواؤ گے، علی ذیدی نے میری عیادت کی اور مجھے بیرونِ ملک یا ملک کے اندر علاج کروانے کی پیشکش کی – میں آج شکریہ ادا کرتا ہوں علی ذیدی کا – رشید گوڈیل کا اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بارے میں انکشاف