جب کچھ سمجھ نہ آئے تو اپنے عربی پارٹنرز سے خط لیکر پیش کردو۔۔

1820

جب کچھ سمجھ نہ آئے تو اپنے عربی پارٹنرز سے خط لیکر پیش کردو۔۔

جب کچھ سمجھ نہ آئے تو اپنے عربی پارٹنرز سے خط لیکر پیش کردو۔۔ یہ ہے ن لیگ کا وطیرہ، اب خواجہ آصف نے بھی ایک خط پیش کردیا ہے جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے خط پیش کرنے کے بعد بچی کچی کسر بھی پوری کردی ہے۔ لگتا ہے ایک اور تاحیات نا اہلی اب نوشتہ دیوار ہے۔