جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کا احساس محرومی دور کرنا تحریک انصاف کے منشور کا اہم حصہ ہے، ایک عرصے کے بعد جنوبی پنجاب کے عوام میں ترقی کی امید جگانے والی موجودہ حکومت اس پسماندہ علاقے کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کوشاں ہے، جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کا ذریعہ معاش زراعت کا شعبہ تھا مگر سابق حکومتوں کی بے حسی کے باعث زراعت سے متعلق تحقیقاتی ادارے اور پانی کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ شعبہ تباہ ہو گیا، موجودہ حکومت نے ان تمام مسائل کے حل کے لئے موثر اقدامات شروع کر دئیے ہیں اور جنوبی پنجاب ملک کے باقی حصوں کی طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔\n\n#NayaPakistan #Punjab #PTI

649

جنوبی پنجاب کی ترقی اور عوام کا احساس محرومی دور کرنا تحریک انصاف کے منشور کا اہم حصہ ہے، ایک عرصے کے بعد جنوبی پنجاب کے عوام میں ترقی کی امید جگانے والی موجودہ حکومت اس پسماندہ علاقے کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے کوشاں ہے، جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں کا ذریعہ معاش زراعت کا شعبہ تھا مگر سابق حکومتوں کی بے حسی کے باعث زراعت سے متعلق تحقیقاتی ادارے اور پانی کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے یہ شعبہ تباہ ہو گیا، موجودہ حکومت نے ان تمام مسائل کے حل کے لئے موثر اقدامات شروع کر دئیے ہیں اور جنوبی پنجاب ملک کے باقی حصوں کی طرح ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

#NayaPakistan #Punjab #PTI