جو معاملہ عمران خان سے شروع ہوا وہ اب نیچے ٹرکل ڈاؤن ہو رہا ہے..

635

جو معاملہ عمران خان سے شروع ہوا وہ اب نیچے ٹرکل ڈاؤن ہو رہا ہے..

جو معاملہ عمران خان سے شروع ہوا وہ اب نیچے ٹرکل ڈاؤن ہو رہا ہے جس سے حکومت کو اربوں روپے کی بچت ہوئی ہے، انشاءاللہ تعالٰی اسی سلسلے کوآگے بڑھائیں گے. موجودہ خزانے کی حفاظت کرنی ہے اور نئے وسائل پیدا کرنےہیں یہ پالیسی ہےحکومت اور اسی کےمطابق آگےچلیں گے: فواد چوہدری