جو میرا وژن ہے پاکستان کا اس کے اندر جب تک بزنس کمیونٹی میری ٹیم نہ بنے اس وقت تک میں اپنے وژن کے مطابق آگے نہیں بڑھ سکتا
جو میرا وژن ہے پاکستان کا اس کے اندر جب تک بزنس کمیونٹی میری ٹیم نہ بنے اس وقت تک میں اپنے وژن کے مطابق آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں “آل پاکستان ایوان صنعت وتجارت” کی تقریب میں اظہارخیال (07.03.2019)