حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام…

567

حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام…

[ حکومت پنجاب کا انقلابی اقدام ]

حکومت پنجاب نے صوبے کے ساڑھے چار لاکھ افراد کو ہنرمند بنانے کا فیصلہ، محکمہ انڈسٹریز کی مدد سے نوجوانوں کو خاص طور پر ہنرمند بنایا جائے گا، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے منصوبے کی منظوری دے دی۔