حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ابتدائی 6 ماہ کے دوران ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں نمایاں بہتری نظر آنے لگی، ملک میں کاروبار کو آسان بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے علاوہ مقامی صنعتوں اور کاروبار میں بھی مثبت رجحان آنے لگا، آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے دوست ممالک سے کئے گئے رابطوں کی مدد سے زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا جس کی وجہ سے تباہ حال معیشت آج سنبھل رہی ہے۔ #PTI

1452

حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ابتدائی 6 ماہ کے دوران ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں نمایاں بہتری نظر آنے لگی، ملک میں کاروبار کو آسان بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے علاوہ مقامی صنعتوں اور کاروبار میں بھی مثبت رجحان آنے لگا، آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پہلے دوست ممالک سے کئے گئے رابطوں کی مدد سے زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا جس کی وجہ سے تباہ حال معیشت آج سنبھل رہی ہے۔
#PTI