خان صاحب نے اپنے منسٹرز سے کہا کہ آپ منسٹرز ہیں آپ کو پیسے کمانے کے موقعے بھی ملیں گے….

474

خان صاحب نے اپنے منسٹرز سے کہا کہ آپ منسٹرز ہیں آپ کو پیسے کمانے کے موقعے بھی ملیں گے….

“خان صاحب نے اپنے منسٹرز سے کہا کہ آپ منسٹرز ہیں آپ کو پیسے کمانے کے موقعے بھی ملیں گے، اگر مجھے پتا چل گیا کہ کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ میرے پاس نہیں آئے گا بلکہ اس کا استعفیٰ آئے گا”

سینئر صحافی خاور گھمن نے پچھلی حکومتوں اور تحریک انصاف حکومت کا بنیادی فرق بتا دیا۔