خدارا جاگ جائیے اور ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے بلے کو مہر لگائیں – Insaf Tv

531

خدارا جاگ جائیے اور ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے بلے کو مہر لگائیں

بس اب اور نہیں!آزمائی ہوئی جماعتوں کو اور کیوں آزمائیں،جنہوں نے ملک کو تاریکی میں دھکیل دیا،بنیادی ضروریات سے محروم کیا،مہنگائی میں اضافہ کیا،ملک کا بال بال قرضے میں جکڑ دیا،انہیں ملک کی باگ دوڑ کیوں دی جائے؟

خدارا جاگ جائیے اور ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے بلے کو مہر لگائیں

#AbSirfImranKhan #WazireAzamImranKhan #GE2018