خیبر پختونخواہ سے تبدیلی کے سفر کا جو آغاز ہوا تھا اس تInsaf Tv

756

خیبر پختونخواہ سے تبدیلی کے سفر کا جو آغاز ہوا تھا اس ت

خیبر پختونخواہ سے تبدیلی کے سفر کا جو آغاز ہوا تھا اس تبدیلی نے پنجاب کی عوام کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے، ایک جانب وہ لوگ ہیں جنہوں نے پہلے تو جھوٹے وعدے کیئے پھر ان وعدوں کو پورا کر دینے کا جھوٹ بھی بول رہے ہیں دوسری جانب تحریک انصاف ہے جس نے جو کہا وہ کر کے دیکھایا، سنیئے فیصل آباد کے شہری سے کے وہ اپنا آئندہ ووٹ تحریک انصاف کو ہی کیوں دے گا۔