خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کا ایک مثبت اقدام۔ اساتذہ اور طلباء کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔ اساتذہ اور طلبہ کی کم شرح حاضری پر کارروائی کا فیصلہ. محکمۂ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ نے تمام اضلاع کے اساتذہ کے لئے ماہانہ 90 فی صد اور طلبہ کے لئے 82 فی صد حاضری کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔ ناکامی کی صورت میں ہر ماہ متعلقہ ضلعے کے ڈی ای او کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جس میں تنخواہ سے ایک دن کی کٹوتی شامل ہے۔ اس کا اطلاق اپریل 2018 سے ہو گا۔ #KPEducation #KPRising #KPKUpdates

1674

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کا ایک مثبت اقدام۔ اساتذہ اور طلباء کی حاضری یقینی بنانے کے لیے اہم قدم۔ اساتذہ اور طلبہ کی کم شرح حاضری پر کارروائی کا فیصلہ.

محکمۂ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخواہ نے تمام اضلاع کے اساتذہ کے لئے ماہانہ 90 فی صد اور طلبہ کے لئے 82 فی صد حاضری کا ٹارگٹ مقرر کیا ہے۔ ناکامی کی صورت میں ہر ماہ متعلقہ ضلعے کے ڈی ای او کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ جس میں تنخواہ سے ایک دن کی کٹوتی شامل ہے۔ اس کا اطلاق اپریل 2018 سے ہو گا۔
#KPEducation #KPRising #KPKUpdates