خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں آ رہی ہے ایک بڑی تبدیلی۔\n\nمحکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے یونیفارم مقرر کرنے کا فیصلہ۔ اساتذہ کا یونیفارم الگ جبکہ ہیڈ ٹیچر اور پرنسپل کا یونیفارم الگ ہو گا۔\n\n\”باقاعدہ یونیفارم سے اساتذہ کی عزت اور وقار میں اضافہ ہو گا۔ یونیفارم گاؤن طرز کا ہو گا جس سے استاد کی پہچان ہو سکے گی اور سکول و کالج میں ڈسپلن ہو گا۔ پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول کا الگ الگ گاؤن / یونیفارم ہو گا\”۔ — مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش\n(16.03.19)

605

خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں آ رہی ہے ایک بڑی تبدیلی۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے یونیفارم مقرر کرنے کا فیصلہ۔ اساتذہ کا یونیفارم الگ جبکہ ہیڈ ٹیچر اور پرنسپل کا یونیفارم الگ ہو گا۔

“باقاعدہ یونیفارم سے اساتذہ کی عزت اور وقار میں اضافہ ہو گا۔ یونیفارم گاؤن طرز کا ہو گا جس سے استاد کی پہچان ہو سکے گی اور سکول و کالج میں ڈسپلن ہو گا۔ پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول کا الگ الگ گاؤن / یونیفارم ہو گا”۔ — مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش
(16.03.19)