دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا – Insaf Tv

737

دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا

این اے 123 شاہدرہ میں ن لیگی امیدوار ملک ریاض کا راستہ شہریوں نے روک لیا ۔۔ شہریوں کے ملک ریاض کے سامنے “دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا”، “ملک ریاض کون ہے چور ہے چور ہے” کے نعرے ۔ ایک گھنٹہ نعرہ بازی کے بعد ملک ریاض کو جانے کا راستہ ملا