راولپنڈی میٹرو منصوبے کی آڈٹ رپورٹ میں بھارے مالی خسارے کی نشاندہی، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار

1888

راولپنڈی میٹرو منصوبے کی آڈٹ رپورٹ میں بھارے مالی خسارے کی نشاندہی، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار

[ راولپنڈی میٹرو منصوبے کی آڈٹ رپورٹ میں بھارے مالی خسارے کی نشاندہی، چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار ]

آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ راولپنڈی میٹرو منصوبہ 5 ارب کا خسارہ کرچکا ہے، نقصان اور خسارے کی بنیادی وجہ شہباز شریف کی کرپشن ہے، اِن 5 ارب روپوں سے شوکت خانم جیسا ایک بہترین ہسپتال بنایا جا سکتا تھا، جب بھی میٹروز اور اورنج لائین جیسے منصوبوں کی پڑتال کی جائے گی اِنکی تعمیر کا اصل مقصد سامنے آجائے گا، قوم کے سامنے یہ راز کھل جائے گا کہ خسارہ کرنے والے اِن منصوبوں کی تعمیر کا اصل مقصد کمیشن اور کک بیکس سے اپنی تجوریاں بھرنا تھا۔

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان