رہنما خرم شیر زمان کی سندھ اسمبلی میں آخری تقریر، پیپلزپارٹی کے پیش کردہ بجٹ اور 5 سالہ کرپٹ طرزِ حکمرانی پہ کڑی تنقید۔

1580

2013 میں پیپلز پارٹی کے عوام سے کیے ہوئے وعدے مجھے کہیں پورے ہوتے نظر نہیں آئے، نہ لاڑکانہ میں، نہ کراچی میں اور سی ایم صاحب کے شہر سیہون میں، میں سی ایم صاحب کی نذر کرتا ہوں سوال بتائیں کے کرپشن ختم کرنے میں انکی حکومت کامیاب ہو گئی؟’