سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے – Insaf Tv

843

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

عمران خان معاشرے کو ہمیشہ دے گا، کچھ لے گا نہیں، وہ پاکستان کی ڈوبتی کشتی کو پار لگائے گا، اس کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، وہ کمزوری کو اپنی طاقت بنالیتا ہے۔ کوئی نہیں سوچ سکتا تھا کہ ۔۔ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھو نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے