سابقہ صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے حلقہ نیابت میں دُکان میں لگنے والی آگ کی خبر ملتے ہی نہ صرف موقع پر پہنچ گئے – Insaf Tv

593

سابقہ صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے حلقہ نیابت میں دُکان میں لگنے والی آگ کی خبر ملتے ہی نہ صرف موقع پر پہنچ گئے

سابقہ صوبائی وزیر شہرام ترکئی کے حلقہ نیابت میں دُکان میں لگنے والی آگ کی خبر ملتے ہی نہ صرف موقع پر پہنچ گئے بلکہ ریسکیو سنٹر خود فون کیا اور ان کے پہنچنے تک موقع پر موجود رہے ۔ مزید جانیئے اس ویڈیو میں