سادگی مہم جاری۔۔۔ اب اجلاس میں کھابوں پر پابندی ہو گی، منرل واٹر پر بھی پابندی۔

1347

سادگی مہم جاری۔۔۔ اب اجلاس میں کھابوں پر پابندی ہو گی، منرل واٹر پر بھی پابندی۔

سادگی مہم جاری۔۔۔ اب اجلاس میں کھابوں پر پابندی ہو گی، منرل واٹر پر بھی پابندی۔ صرف سادہ پانی، چائے یا گرین ٹی پیش کی جائے گی۔ وزارت آئی ٹی کا تمام شعبوں کو خط۔