سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی آج بروز منگل شام 4 بجے ہوگی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری قرعہ اندازی کا اعلان کریں گے، قرعہ اندازی کے نتائج کی اطلاع درخواست گزاروں کو بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی، اس کے علاوہ نتائج کی تفصیلات وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہونگی۔

632