سعودی عرب سے ملنے والا امدادی پیکج ہر مہینے ایک ایک قسط کی صورت میں پاکستان بھیجا جائے گا…
سعودی عرب سے ملنے والا امدادی پیکج ہر مہینے ایک ایک قسط کی صورت میں پاکستان بھیجا جائے گا، سعودی پیکج اور متحدہ عرب امارات اور چین سے مشاورت سے متعلق اہم امور پر اسد عمر کی تفصیلی گفتگو