سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران پہلے روز ان کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں…

513

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران پہلے روز ان کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران پہلے روز ان کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں وزیراعظم عمران خان نے جن دو خواہشات کا اظہار کیا، سعودی ولی عہد نے دونوں پوری کرتے ہوئے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی فوری رہائی کا اور پاکستانی عازمین حج کے لئے پاکستان میں امیگریشن کے لئے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا، عام آدمی کی آواز بننے پر پاکستانی عوام کی جانب سے وزیراعظم عمران کو زبردست خراج تحسین ۔
#ThanksPMIKandCrownPrince #PrimeMinisterImranKhan #PTI