سلام ہے ایسے جُرات مند والدین کے جذبے کو جو جوان عمر بچے کا جنازہ اپنے بوڑھے کندھے پر اُٹھا کر بھی پاکستان زندہ باد…

809

سلام ہے ایسے جُرات مند والدین کے جذبے کو جو جوان عمر بچے کا جنازہ اپنے بوڑھے کندھے پر اُٹھا کر بھی پاکستان زندہ باد…

سلام ہے ایسے جُرات مند والدین کے جذبے کو جو جوان عمر بچے کا جنازہ اپنے بوڑھے کندھے پر اُٹھا کر بھی پاکستان زندہ باد اور پاکستان آرمی پائندہ باد کے نعرے لگا کر پاک فوج کے خلاف زہر اُگلنے والے غداران وطن کو یہ جواب دیتے ہیں کہ اس پاک دھرتی پر ایسے ہزار سپوت بھی قربان، پاک آرمی کے کیپٹن ضرغام حیدر شہید کی شہادت پر وزیر اعظم عمران خان کا خراج تحسین