سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی اسلام آباد…

666

سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی اسلام آباد…

سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے عہدیدارن کے ہمراہ پاکستان ٹورزم سمٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے پاکستان میں ٹورزم کے فروغ کے لئے حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی (26.03.19)