سندھ کے چالیس فیصد لوگ سیویج ملا پانی پی رہے ہیں
سندھ کے چالیس فیصد لوگ سیویج ملا پانی پی رہے ہیں ، ہمارے جیسے لوگوں کے بچے تو منرل واٹر پی لیتے ہیں یہ ہمارے لیۓ انتہائی شرم کا مقام ہے کہ ۴۰ فیصد عام آدمی سیویج ملا پانی پی رہا ہے ۔ چئیرمین عمران خان