سیاست کی ہوا بدل گئی ہے اور ن لیگ کا جہاز گرتا نظر آ رہا ہے

1637

سیاست کی ہوا بدل گئی ہے اور ن لیگ کا جہاز گرتا نظر آ رہا ہے

سیاست کی ہوا بدل گئی ہے اور ن لیگ کا جہاز گرتا نظر آ رہا ہے، سب کو پتا ہے جو ساتھ کھڑا ہو گا مارا جائے گا، پوری نون لیگی کابینہ اس وقت کیسوں کی گرفت میں ہے اور پاکستان تحریک انصاف اپنی اُڑان بھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے “ عامر متین کا تجزیہ