شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت میں نیب پراسیکیوٹر نے ملزمان کی ملکیت کا ٹاسک پورا کر دیا
شریف خاندان کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کی سماعت میں نیب پراسیکیوٹر نے ملزمان کی ملکیت کا ٹاسک پورا کر دیا۔ تفصیلات دیکھئے اس خصوصی رپورٹ میں ۔
#PanamaPapers