شہباز شریف کا ‘پیرس’ ن لیگ کے لئے شرم کا مقام ہے – Insaf Tv

1683

شہباز شریف کا ‘پیرس’ ن لیگ کے لئے شرم کا مقام ہے

شہباز شریف کا ‘پیرس’ ن لیگ کے لئے شرم کا مقام ہے۔ لاہور میں دس سال حکومت کی اور ایک سیوریج کا نظام ٹھیک نہ کرسکے۔ہسپتالوں سمیت لاہور کا ہر علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ اور یہی شہباز شریف کراچی جا کر برملا کہتے ہیں کہ وہ کراچی کو لاہور بنائیں گے۔: اینکر پرسن کامران شاہد کا لاہور کی صورتحال پر تبصرہ