شہباز شریف کی ایک اور بڑی کرپشن سامنے آگئی، 56 کمپنیوں کے بعد اب سرکاری مال سے جیب بھرنے والے 56 سرکاری افسران سامنے آگئے

1994

شہباز شریف کی ایک اور بڑی کرپشن سامنے آگئی، 56 کمپنیوں کے بعد اب سرکاری مال سے جیب بھرنے والے 56 سرکاری افسران سامنے آگئے

شہباز شریف کی ایک اور بڑی کرپشن سامنے آگئی، 56 کمپنیوں کے بعد اب سرکاری مال سے جیب بھرنے والے 56 سرکاری افسران سامنے آگئے۔ شہباز شریف نے خود پنجاب کے ان بڑے افسران کو تنخواہوں سے زائد رقم دی جس کو قومی خزانے کو 52 کروڑ کا نقصان ہوا۔