[صرف بلاول اور آصف ذرداری نہیں، محترمہ فریال تالپور صاحبہ بھی جعلی اکاونٹس کے گورکھ دھندے کی مکمل شریک]\nاربوں روپے کے کک بیکس سے لی گئی اربوں کی زرعی زمینوں کی ایمپائر ، کاغذات نامزدگی میں ندارد۔ جعلی اکاونٹس کیس میں بلاول اور آصف زرداری ،کے ساتھ ساتھ فریال تالپور بھی اومنی گروپ کے گورکھ دھندے کا مکمل حصہ رہیں۔ کس طرح کک بیکس کی رقوم جعلی اکاونٹس میں گھمائی گئیں اور پھر ان سے ہزاروں ایکڑ زرعی ذمینیں اور جائدادیں خریدی گئیں۔ یہ شور شرابہ ،یہ کرپشن بچاؤ مارچ، یہ پاکستان کے خلاف دشمنوں کے بیانیۓ کی ترویج بےسبب نہیں۔ فریال تالپور صاحبہ کو جعلی اکاونٹس کیس میں نیب کے کن سوالات اور تحقیقات کا سامنا ہے، اس کی چند جھلکیاں۔\n‏#ShameOnPPP

683

[صرف بلاول اور آصف ذرداری نہیں، محترمہ فریال تالپور صاحبہ بھی جعلی اکاونٹس کے گورکھ دھندے کی مکمل شریک]
اربوں روپے کے کک بیکس سے لی گئی اربوں کی زرعی زمینوں کی ایمپائر ، کاغذات نامزدگی میں ندارد۔ جعلی اکاونٹس کیس میں بلاول اور آصف زرداری ،کے ساتھ ساتھ فریال تالپور بھی اومنی گروپ کے گورکھ دھندے کا مکمل حصہ رہیں۔ کس طرح کک بیکس کی رقوم جعلی اکاونٹس میں گھمائی گئیں اور پھر ان سے ہزاروں ایکڑ زرعی ذمینیں اور جائدادیں خریدی گئیں۔ یہ شور شرابہ ،یہ کرپشن بچاؤ مارچ، یہ پاکستان کے خلاف دشمنوں کے بیانیۓ کی ترویج بےسبب نہیں۔ فریال تالپور صاحبہ کو جعلی اکاونٹس کیس میں نیب کے کن سوالات اور تحقیقات کا سامنا ہے، اس کی چند جھلکیاں۔
‏#ShameOnPPP