عدالت نے فیصلہ دیا ہے تو ملک کے حق میں دیا ہے – Insaf Tv

690

عدالت نے فیصلہ دیا ہے تو ملک کے حق میں دیا ہے

عدالت نے فیصلہ دیا ہے تو ملک کے حق میں دیا ہے ، تیس پینتیس سال ملک پر حکومت کر کے چار سڑکیں بنا دی ہیں تو ہم پر احسان نہیں کیا ، پیسہ ہماری جیبوں سے گیا ہے ہم پر ٹیکس لگ رہا ہے – رکشہ ڈرائیور