عمران خان ملک کی ڈائریکشن تبدیل کر رہا ہے … حسن نثار

723

عمران خان ملک کی ڈائریکشن تبدیل کر رہا ہے … حسن نثار

سورج ایک جھٹکے کیساتھ طلو ع نہیں ہوتا اسکا پورا ایک پروسیس ہے ، جو تیزی سے کیے جانے والے کام تھے عمران نے چند ہفتوں کے اندر اندر کر دیے ہیں ، انہوں نے ان بدمعاشوں کی بھینسیں نیلام کر دی ہیں، گاڑیاں نیلام کرنے کیلیے رکھ دی ہیں ، عالیشان محلات کے کلچر کو تبدیل کر کے انکو بامعنی مصرف میں لانے کا کام شروع کر دیا ہے ، عمران خان ملک کی ڈائریکشن تبدیل کر رہا ہے … حسن نثار