“عمران خان کی تین ماہ کی حکومت میں جو بڑی تبدیلی آئی ہے وہ یہ کہ جو تاجر حکومت براہ راست چلا رہے تھے وہ پیچھے ہو گئے ہیں ، اسحاق ڈار ہر فیصلے سے پہلے سوچتے تھے کہ یہ جو اونٹ ذبح کر رہے ہیں اس میں میرا اگوشت کتنا نکلے گا ، عمران خان کا ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں آیا جس سے لگے کہ انہوں نے کمیشن بنانے کے لیے کیا. “ سنیے رؤف کلاسرا سے عمران خان حکومت کے سو دنوں میں تین بڑی کامیابیاں

597