فواد چوہدری

1539

فواد چوہدری

میں پوٹوھار ریجن سے تعلق رکھتا ہوں، اس لئے میری ہمدردیاں ہیں اسلام آباد کی ٹیم کے ساتھ، فواد چوہدری کا پیغام۔۔۔ یہی تو ہے وہ خوبصورتی تحریک انصاف جیسی قومی پارٹی میں جو پاکستان کے ہر حصے میں بسنے والی شہری کی نمائندہ جماعت ہے۔
#PSLFinalinKarachi