فواد چوہدری پچھلے انتخابات کا پورا چٹھہ کھٹہ کھولتے ہوئے
۲۰۰۸ اور ۲۰۱۳ میں بھرپور دھاندلی کے ذریعے جیتنے والے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کس منہ سے لگاتے ہیں؟ فواد چوہدری پچھلے انتخابات کا پورا چٹھہ کھٹہ کھولتے ہوئے! نواز شریف کس قدر دوغلا ہے، اس کلپ میں آگے دیکھیں۔۔۔