لاہور کے حلقے NA133 میں عوامی سروے، – Insaf Tv

654

لاہور کے حلقے NA133 میں عوامی سروے،

لاہور کے حلقے NA133 میں عوامی سروے، اینکر رائے ثاقب کے سامنے عوام نے اپنی سالہا سال سے سہنے والی تکالیف کا انبار لگا دیا۔ ن لیگ کے استحصال سے تنگ آکر عوام نے بلّے کو ووٹ دینے کا عزم کیا۔
#PMLNExposed #WazireAzamImranKhan #GE2018