لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی امور پنجاب محمد بشارت راجہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں ہفتہ صفائی و شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ 18 مارچ سے 23 مارچ تک پورے صوبہ میں ہفتہ صفائی و شجرکاری منایا جائیگا۔خطاب کے دوران انہوں نے کہا سر سبز پاکستان اور صاف پاکستان صفائی مہم کے سلسلہ میں وہ پورے صوبہ بھر کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران درخت لگائیں گے اور صفائی کا جائزہ لیں گے۔ مہم کا مقصد صوبے کو سرسبز اور شاداب بنانا ہے اور جہاں تک ممکن ہو صفائی کا نظام بہترین کرنا ہے۔ صفائی اور شجر کاری مہم میں ہم نے لوگوں کو آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ انکی حوصلہ افزائی بھی کرنی ہے۔\n#PTI

587

لاہور؛ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات، پارلیمانی امور پنجاب محمد بشارت راجہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں ہفتہ صفائی و شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ 18 مارچ سے 23 مارچ تک پورے صوبہ میں ہفتہ صفائی و شجرکاری منایا جائیگا۔خطاب کے دوران انہوں نے کہا سر سبز پاکستان اور صاف پاکستان صفائی مہم کے سلسلہ میں وہ پورے صوبہ بھر کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران درخت لگائیں گے اور صفائی کا جائزہ لیں گے۔ مہم کا مقصد صوبے کو سرسبز اور شاداب بنانا ہے اور جہاں تک ممکن ہو صفائی کا نظام بہترین کرنا ہے۔ صفائی اور شجر کاری مہم میں ہم نے لوگوں کو آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ انکی حوصلہ افزائی بھی کرنی ہے۔
#PTI