لیاری میں کبھی آیا؟ – Insaf Tv

1041

لیاری میں کبھی آیا؟

لیاری میں کبھی آیا؟ جیت کے کبھی واپس نہیں آتے پوچھو تو کہتے برطانیہ میں ہے کینیڈا میں ہے‘ لوگوں کا دلچسپ تبصرہ، لیاری کے لوگوں نے روایتی سیاست کر ترک کر دیا، اس بار پی ٹی آئی کو بھر پور موقع دیا