ماشاالله لاہور جاگ چکا ہے اور لاہور کے لوگ شریف مافیا سے تنگ آ چکے ہیں- اب وہ دلیل سے بات کرتے ہیں- وہ بنیادی حقوق یعنی تعلیم ، صحت اور روزگار کی بات کرتے ہیں- الحمد اللہ یہی ہمارے قائد عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد تھی اور ہے ” کہ پاکستانی قوم کو اپنے بنیادی حقوق کا علم ہو”- اور ماشا الله آج لاہور جو کہ ن لیگ کا گڑھ تھا ، لاہور کا بچہ بچہ باشعور ہو چکا ہے- سنیئے لاہور کے لبرٹی چوک کے اس باشعور نوجوان کی بات چیت#انشااللہ وزیراعظم عمران خان – Insaf Tv

704

ماشاالله لاہور جاگ چکا ہے اور لاہور کے لوگ شریف مافیا سے تنگ آ چکے ہیں- اب وہ دلیل سے بات کرتے ہیں- وہ بنیادی حقوق یعنی تعلیم ، صحت اور روزگار کی بات کرتے ہیں- الحمد اللہ یہی ہمارے قائد عمران خان کی بائیس سالہ جدوجہد تھی اور ہے ” کہ پاکستانی قوم کو اپنے بنیادی حقوق کا علم ہو”- اور ماشا الله آج لاہور جو کہ ن لیگ کا گڑھ تھا ، لاہور کا بچہ بچہ باشعور ہو چکا ہے- سنیئے لاہور کے لبرٹی چوک کے اس باشعور نوجوان کی بات چیت

#انشااللہ وزیراعظم عمران خان