محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا زبردست اقدام۔ “محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں میرٹ پر کام اور بھرتیاں ہوں گی”۔ — مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب میرٹ کی بالادستی قائم۔ صوبے میں این ٹی ایس پر صاف اور شفاف طریقے سے میرٹ پر اساتذہ کی بھرتی کا عمل جاری۔ نئے بھرتی ہونے والے خواتین اساتذہ اور عوام نے صوبائی حکومت کے اس اقدام کو خوب سراہا۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں آرڈرز جاری کیے جا رہے ہیں۔ 17000 اساتذہ کی بھرتی عمل مکمل ہونے کے قریب، قبائلی اضلاع میں 2500 اور باقی اضلاع میں مزید 5000 اساتذہ مزید بھرتی کیے جائیں گے۔ عوامی رائے جانیے اس ویڈیو میں۔ #KPEducation #KPKUpdates

515

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا زبردست اقدام۔

“محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں میرٹ پر کام اور بھرتیاں ہوں گی”۔ — مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب میرٹ کی بالادستی قائم۔ صوبے میں این ٹی ایس پر صاف اور شفاف طریقے سے میرٹ پر اساتذہ کی بھرتی کا عمل جاری۔ نئے بھرتی ہونے والے خواتین اساتذہ اور عوام نے صوبائی حکومت کے اس اقدام کو خوب سراہا۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں آرڈرز جاری کیے جا رہے ہیں۔ 17000 اساتذہ کی بھرتی عمل مکمل ہونے کے قریب، قبائلی اضلاع میں 2500 اور باقی اضلاع میں مزید 5000 اساتذہ مزید بھرتی کیے جائیں گے۔ عوامی رائے جانیے اس ویڈیو میں۔

#KPEducation #KPKUpdates