محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے 100 روزہ پلان پر مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی خصوصی گفتگو اور دنیا نیوز کی تفصیلی رپورٹ دیکھیے

520

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے 100 روزہ پلان پر مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کی خصوصی گفتگو اور دنیا نیوز کی تفصیلی رپورٹ دیکھیے۔
(18.11.18)

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کا 100 روزہ پلان تیار۔ محکمہ تعلیم کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا اور
پرائمری سکولوں میں خواتین اساتذہ تعینات کرنے کا فیصلہ۔ پرائمری سکولز کے کلاسز میں بھی جدید اسکرین بورڈ لگائے جائیں گے۔ صوبے کے 10 ہزار سکولوں کو ماڈل سکول بنایا جائے گا۔ گرین سکولز پروگرام متعارف کیا جائے گا جس کے تحت پچاس لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کے دفتر میں محکمہ تعلیم شکایات سیل قائم کیا جائے گا۔ سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی اور مزید سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی مکمل کرنے کے حوالے سے اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔

#KPKUpdates #KPEducation